motivation

  • گے بڑھنے کے لئے اپنے اوپر اعتماد پہلی چیز ہے!
جو نہیں آتا وہ سیکھ لیں اور جس سے سروکار نہیں اس میں ہلکان نہ ہوں مگر اپنے اوپر اعتماد رکھیں کہ اس دنیا کا ہر انسان اپنی ذات میں آپ مکمل اور انفرادی خوبیوں سے مزین ہے ۔ جس طرح اشکال مختلف ویسے ہی دماغ، صلاحیت ، ہنر، ہمت، جذبات، سوچ ، تھرل، فطرت سب کچھ نیا پن لئے ہوئے ہے!! لہذا اپنی کامیابی کے لئے ، آگے بڑھنے کے لیے اپنے معیار خود ڈیزائن کیجئے نا کہ دوسروں کے سٹینڈرڈز پہ اپنے آپ کو ناپتے اور ناپتے چلے جائیں اور تہی داماں رہ جائیں!
آگے بڑھئے ۔۔۔۔ نا قابلِ تسخیر بنیں!
تمکنت فرحین

Share